: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اکتوبر میں ایک بار پھر گھریلو ہوائی مسافروں کی سب سے زیادہ شکایتیں
سرکاری جہاز سروس کمپنی ایئر انڈیا کے خلاف آئیں جبکہ سب سے کم شکایت
نوآموز طیارہ سروس کمپنی وستارا کے خلاف درج کی گئی۔شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کی طرف سے
جاری اعداد و شمار کے مطابق،
ایئر انڈیا کے خلاف فی 10 ہزار مسافر 2.4 شکایتیں آئیں جبکہ وستارا کے خلاف
فی 10 ہزار مسافر محض 0.2 شکایتیں ملیں۔اس معاملے میں ایئر انڈیا کے بعد سب سے خراب کارکردگی جیٹ ایئر ویز (جیٹ لائٹ سمیت) اور ايئركارنول کی رہی۔